اسماء الرجال

قسم کلام: اسم جمع

معنی

١ - (لفظاً) لوگوں کے یا مردوں کے نام (حدیث) فن درایت حدیث کا ایک شعبہ جس میں راویوں کے اخلاق و کردار جاننے کے بعد ان کے قول کو معتبر یا نا معتبر قرار دیا جاتا ہے، راویان حدیث کے نام اور حالات۔

اشتقاق

معانی اسم جمع ١ - (لفظاً) لوگوں کے یا مردوں کے نام (حدیث) فن درایت حدیث کا ایک شعبہ جس میں راویوں کے اخلاق و کردار جاننے کے بعد ان کے قول کو معتبر یا نا معتبر قرار دیا جاتا ہے، راویان حدیث کے نام اور حالات۔